وفاق المدارس نتائج 1447ھ 2026 آن لائن چیک کرنے کا طریقہ

By: PJP Staff

On: Wednesday, February 25, 2026 12:43 PM

وفاق المدارس نتائج 1447
Google News
Follow Us

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحان 1447ھ 2026 کے نتائج نام اور رول نمبر سے چیک کریں۔ وفاق المدارس کے رزلٹ 1447کا اعلان 24 فروری 2025 کو ہے۔ جبکہ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے نام نتیجہ سے ایک دن پہلے اعلان کیا جاتا ہے۔

WhatsApp Channel Join Now

آج انشاءاللہ بعد نماز ظہر دو بجے رزلٹ اناؤنس کر دیا گا

2026 وفاق المدارس رزلٹ

وفاق المدارس العربیہ پاکستان پاکستان کا سب سے بڑا دینی تعلیمی بورڈ ہے جو ملک بھر کے ہزاروں مدارس کی نگرانی کرتا ہے۔ یہ ادارہ درس نظامی اور دیگر دینی کورسز کے سالانہ امتحانات کا انعقاد کرتا ہے اور کامیاب طلبہ کو اسناد جاری کرتا ہے۔

یہ بورڈ امتحانی نظام میں شفافیت، نظم و ضبط اور معیاری تعلیم کو یقینی بنانے کے لیے قائم کیا گیا تھا۔ ہر سال لاکھوں طلبہ مختلف درجات میں امتحانات دیتے ہیں اور نتائج کا بے چینی سے انتظار کرتے ہیں۔

وفاق المدارس نتائج 1447ھ 2026 – اہم معلومات

تفصیلمعلومات
بورڈ کا ناموفاق المدارس العربیہ پاکستان
تعلیمی سال1447ھ
عیسوی سال2026
امتحان کی نوعیتسالانہ
نتیجہ چیک کرنے کا طریقہآن لائن
آفیشل ویب سائٹwww.wifaqulmadaris.org
نتائج کی حیثیتجلد جاری ہوں گے

وفاق المدارس نتائج 1447ھ 2026 آن لائن چیک کرنے کا طریقہ

نتیجہ چیک کرنا اب نہایت آسان ہو چکا ہے۔ درج ذیل مراحل پر عمل کریں:

مرحلہ نمبر 1: آفیشل ویب سائٹ پر جائیں

سب سے پہلے وفاق المدارس کی سرکاری ویب سائٹ کھولیں:
👉 www.wifaqulmadaris.org

مرحلہ نمبر 2: نتائج کے سیکشن پر کلک کریں

ہوم پیج پر موجود “نتائج” کے آپشن پر کلک کریں۔

مرحلہ نمبر 3: سال منتخب کریں

1447ھ (2026) سالانہ نتائج کا انتخاب کریں۔

مرحلہ نمبر 4: رول نمبر درج کریں

اپنا درست رول نمبر درج کریں۔

مرحلہ نمبر 5: سبمٹ بٹن دبائیں

سبمٹ پر کلک کرتے ہی آپ کا نتیجہ اسکرین پر ظاہر ہو جائے گا۔

مرحلہ نمبر 6: نتیجہ ڈاؤن لوڈ کریں

آپ نتیجہ پرنٹ یا پی ڈی ایف کی صورت میں محفوظ بھی کر سکتے ہیں۔

نام کے ذریعے نتیجہ چیک کرنے کا طریقہ

اگر آپ کو رول نمبر یاد نہیں تو آپ نام کے ذریعے بھی نتیجہ تلاش کر سکتے ہیں:

“نام کے ذریعے تلاش کریں” کا آپشن منتخب کریں۔

اپنا مکمل نام درج کریں۔

مدرسہ یا شہر منتخب کریں۔

سرچ پر کلک کریں۔

نتائج کی فہرست میں سے اپنا نام تلاش کریں۔

📋 Check Your Result
Wifaq ul Madaris Result 2026 (1447 Hijri)
⏳ Result Not Yet Announced — February 24, 2026

وفاق المدارس رزلٹ 2026 1447

وفاق المدارس العربیہ پاکستان 2026 کے سالانہ امتحان 1447 ہجری کے نتائج کا اعلان 24 فروری 2026 کو کیا جائے گا۔ اپنا رول نمبر، نام اور ایس ایم ایس  استعمال کرکے، آپ اپنے حفظ اور درس نظامی کا نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔ یہ صفحہ طلباء کو درجہ وار اور مدارس کے لحاظ سے وفاق المدارس کا نتیجہ  2026 فراہم کرتا ہے۔ 24 جنوری سے 5 فروری 2026 تک وفاق المدارس پاکستان درس نظامی اور حفظ کے سالانہ امتحان 1447 بنین اور بنات ہوئے۔

وفاق المدارس العربیہ پاکستان نتیجہ 2026

وفاق المدارس علیہ کے رزلٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے سب طالب علم اپنا رزلٹ دیکھ سکتے ہیں

وفاق المدارس کے نتائج 1447 انفرادی

وفاق المدارس کا رزلٹ اج انشاءاللہ بعد نماز ظہر دو بجے اس ویب سائٹ پر نشر کیا جائے گا

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نتائج 1447 کا اعلان

ہاد رہے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ کے تمام درجات کے پرچہ جات کی چیکنگ مکمل ہو چکے ہیں اور نتائج مرتب ہو چکے ہیں۔ نتائج شعبان کے سیکنڈ عشرہ میں متوقع ہیں۔

Wifaq ul Madaris Pakistan Annual Result 2026 Baneen & Banaat

On February 22, 2026, at exactly 9:00 PM, the annual results of Wifaq Ul Madaris Al Arabia Pakistan were officially announced. These results correspond to the academic year 1447 Hijri. Students who appeared in the examinations can review their marks and overall performance by visiting the official website and entering either their full name or roll number in the result portal.

The examinations included multiple religious and academic disciplines such as Tajweed-ul-Quran, Hifz-related courses, Ama, Mutawasta, Darsat, Sanvia Khasa, Aliya, Alimiyyah, Darja Sadesa, and Tajweed-ul-Aama. These assessments were conducted earlier and covered a wide range of Islamic studies programs.

To access authentic and up-to-date result information for 1447 Hijri, candidates should refer only to the board’s official website. Students are also advised to stay connected for further updates regarding previous year results, including 1446 Hijri announcements and related notifications.

نمبر شمارعنوان1447ھ سال1446ھ سال
1امتحانات میں شرکت کرنے والے مدارس کی کل تعداد25,60625,444
2کتب کے امتحانات میں شرکت کرنے والے مدارس کی تعداد13,28212,373
3حفظ کے امتحانات میں شرکت کرنے والے مدارس کی تعداد12,32413,071
4طلبہ و طالبات کے درجے بیت کے کل امتحانی مراکز3,5643,407
5نگران، اعلیٰ معاون نگران و ممتحنین کی کل تعداد24,28522,900
6“ممتازین اعلیٰ”، “ممتازین” اور ممتحنین کی کل تعداد3,0312,603
7تمام درجات میں رجسٹرڈ ہونے والے طلبہ و طالبات کی تعداد632,520593,562
8امتحان میں شرکت کرنے والے طلبہ و طالبات کی تعداد605,884569,082
9امتحان میں کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کی تعداد507,250466,623
10امسال کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کا مجموعی تناسب83.7%82%

Wifaq ul Madaris Result 2026 1447 Check by Roll Number

Wifaq ul Madaris Result 2026 1447 Check by Roll Number From this page. Inshallah Result Announced on Today 16 March 2026 at evening.

وفاق المدارس کے نتائج 1447

اپنا رول نمبر، نام اور ایس ایم ایس  استعمال کرکے، آپ اپنے حفظ اور درس نظامی کا نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔

وفاق المدارس رزلٹ 2026 1447ھ آن لائن چیک کرنے کا طریقہ

www.wifaqulmadaris.orgوفاق المدارس العربیہ پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ
جنوری 25 تا جنوری 30وفاق المدارس شعبہ حفظ کے امتحانات کی تاریخ
فروری 6 ،2026 درس نظامی پیپرز کی آخری تاریخ
درسِ نظامی: 5 لاکھ 17000 درجہ حفظ القرآن کریم: 99318وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحتامتحان دینے والے طلبہ و طالبات کی تعداد
10:03: 2025/28 شعباندرجہ کتب کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان
 ان شاء اللہ 15 رمضان کو متوقع ہےسالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان ان شاء اللہ
یہاں کلک کریںآن لائن نتائج معلوم کریں

وفاق المدارس الحاق نمبر

رزلٹ الحاق نمبر یا طالب/ طالبہ کے رولنمبر کےذریعے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں

وفاق المدارس کا رزلٹ چیک کرنے کا طریقہ

وفاق المدارس کا رزلٹ چیک کرنے کے لیے سب سے پہلے وفاق المدارس کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں۔ وہاں “نتائج” کے سیکشن پر کلک کریں، پھر اپنا مدرسہ کوڈ یا رول نمبر درج کریں اور سرچ پر کلک کریں۔ چند لمحوں میں رزلٹ سامنے آ جائے گا۔

Wifaqulmadaris Org Result 2026

اپنے مدرسہ کے الحاق نمبر یا طالب/طالبہ کے رقم التسجیل (وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ رجسٹریشن نمبر)کے ذریعے باآسانی رزلٹ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں

نتیجہ وفاق المدارس

وفاق المدارس کے نتائج 1447

2026
تجويد للحفاظچیک کریں
متوسطہچیک کریں
خاصہ سال اولچیک کریں
عاليہ سال اولچیک کریں
عالمیہ سال اولچیک کریں
دراسات سال اولچیک کریں
تجويد للعلماءچیک کریں
ثانويہ عامہچیک کریں
خاصہ سال دومچیک کریں
عاليہ سال دومچیک کریں
عالمیہ سال دومچیک کریں
دراسات سال دومچیک کریں

نتیجہ کب جاری ہوگا؟

عام طور پر وفاق المدارس امتحانات کے چند ماہ بعد نتائج جاری کرتا ہے۔ عموماً شعبان یا رمضان المبارک میں نتائج کا اعلان کیا جاتا ہے۔ طلبہ کو چاہیے کہ وہ آفیشل ویب سائٹ یا اپنے مدرسہ سے رابطے میں رہیں۔

وفاق المدارس لاگ ان

اپ نے سب سے پہلے وفاق المدارس کی ویب سائٹ کو اوپن کر لینا ہے اس کے بعد وفاق المدارس لاگ ان والے کیٹگری کو سلیکٹ کرنا ہے اس پر کلک کر کے اپ اپنا مدارس لاگ ان کر سکتے ہیں

وفاق المدارس رول نمبر سلپ 2026

وفاق المدارس رول نمبر سلپ 2026 اب آن لائن ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہے۔ طلبہ اپنے داخلہ نمبر یا شناختی معلومات کے ذریعے بآسانی رول نمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں۔

نتیجہ کے بعد کیا کریں؟

نتیجہ آنے کے بعد:

آن لائن نتیجہ محفوظ کریں۔

اصل سند مدرسہ سے حاصل کریں۔

اگلے درجہ میں داخلہ لیں۔

اگر عالمیہ مکمل کیا ہے تو اعلیٰ تعلیم کے لیے درخواست دیں۔

عام مسائل اور حل

ویب سائٹ نہ کھلنا

زیادہ رش کی وجہ سے ویب سائٹ سست ہو سکتی ہے۔ کچھ دیر بعد دوبارہ کوشش کریں۔

رول نمبر غلط ہونا

اپنا رول نمبر داخل کرتے وقت احتیاط کریں۔

نام ظاہر نہ ہونا

درست اسپیلنگ درج کریں یا مدرسہ سے تصدیق کریں۔

PJP Staff

Hadi is Respectable Blogger of Pakistan. He has served 10 years in Pak social media industry. He is top-notch blogger as well.
For Feedback - feedback@example.com

Leave a Comment